کتابیں
کھو جانے والی چیزیں
ایرپن بیک کا کمال یہ ہے کہ وہ ایک غائب ہوتی ہوئے شے کو صرف بیان نہیں کرتیں بلکہ اس کے ساتھ ایک پورے عہد، ایک طرز زندگی اور ایک ذہنی کیفیت کو بھی یاد کرتی ہیں
کتابیں
ایرپن بیک کا کمال یہ ہے کہ وہ ایک غائب ہوتی ہوئے شے کو صرف بیان نہیں کرتیں بلکہ اس کے ساتھ ایک پورے عہد، ایک طرز زندگی اور ایک ذہنی کیفیت کو بھی یاد کرتی ہیں
کتابیں
دو خواتین کے تعلق کے پس منظر میں پورے معاشرے موجود ہیں، نوآبادیاتی طاقت، صنفی امتیاز اور وہ خاموش قیمتیں جو کمزور لوگ ادا کرتے ہیں تاکہ طاقتور اپنی دنیا آرام سے قائم رکھ سکیں
کتابیں
پروفیسر اویوا گٹمین کی کتاب آپریشن ریتھ آف گاڈ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد اپنے دشمنوں کو کیسے نشانہ بناتی ہے
کتابیں
عراق سے طویل جنگ نے ایران میں ایسا نظریہ پیدا کیا جس میں خطرات کا احساس اور علاقائی اہمیت حاصل کرنے کی خواہش شامل تھی، اسی سوچ کے تحت ایران نے خطے میں اپنی پراکسیز بنائیں
کتابیں
مینٹل آف دی پرافٹ ایران کی سیاست پر کلاسک کا درجہ رکھتی ہے، لاسٹ شاہ پہلوی خاندان کے زوال کو بیان کرتی ہے، وینگارڈ آف دی امام پاسداران انقلاب کی تاریخ پر روشنی ڈالتی ہے
کتابیں
تین سالہ بچی اپنی گزشتہ زندگی کی تفصیلات بیان کرتی ہے کہ اسے سانپ نے کاٹا تھا اور اسی سے اس کی موت ہوئی، اس کے جسم پر نشانات دیکھ کر اس کا خاندان اور ڈاکٹر حیرت میں پڑ جاتے ہیں
کتابیں
دراما کوین چھ خواتین کی الگ الگ کہانیوں پر مشتمل ہے جن کی زندگیاں ایک پول ڈانس اسٹوڈیو میں آ کر جڑ جاتی ہیں، جہاں وہ اپنے زخموں کو سامنے لاتی ہیں اور ان سے نجات کی کوشش کرتی ہیں
کتابیں
تہران یونیورسٹی کی پروفیسر نے اپنے گھر میں خفیہ ادبی حلقہ قائم کیا، چند طالبات ہفتے میں ایک بار آتیں اور مغربی ادب کے اہم ناولوں پر گفتگو کرتیں
کتابیں
وہ لوگوں کو یقین دلاتا تھا کہ گناہ کے ذریعے بھی پاکیزگی حاصل کی جاسکتی ہے، اس نظریے کی وجہ سے خاص قسم کے پیروکار اس کے گرد جمع ہوئے
کتابیں
جوئس کے نزدیک اصل جبر انگریز حکومت نہیں بلکہ کیتھولک چرچ کا تھا، جو معاشرے پر سخت کنٹرول رکھتا تھا
کتابیں
چار سو سال پرانے قصے کا مرکزی کردار ایسا مقبول ہوا کہ آج بھی غیرحقیقی خوابوں کے پیچھے بھاگنے والے کو ڈون کی ہوٹے کہا جاتا ہے
کتابیں
جب فلم کامیاب ہوئی تو ہمارے گھر میں صرف مالی نہیں بلکہ جذباتی تبدیلی بھی آئی۔ اس کامیابی کے بعد ہم نے پہلی بار واقعی "اچھی زندگی" کو محسوس کیا
کچھ لکھیں...