موساد اور سی آئی اے کو مجتبیٰ خامنہ ای کی تلاش
انٹیلی جنس ادارے اس بات کا سراغ لگانے میں مصروف ہیں کہ کیا ایرانی سپریم لیڈر واقعی زندہ ہیں، اگر ہیں تو کہاں موجود ہیں اور کیا حقیقتاً ایران کی قیادت انھیں کے ہاتھ میں ہے
انٹیلی جنس ادارے اس بات کا سراغ لگانے میں مصروف ہیں کہ کیا ایرانی سپریم لیڈر واقعی زندہ ہیں، اگر ہیں تو کہاں موجود ہیں اور کیا حقیقتاً ایران کی قیادت انھیں کے ہاتھ میں ہے
حالات حاضرہ
اسرائیل کی جانب سے خیرمقدم، سعودی عرب کی جانب سے شرط تسلیم کیے جانے کا امکان نہیں، جوہری تعاون کے لیے چین یا کسی اور ملک کی طرف دیکھ سکتا ہے
حالات حاضرہ
معاہدہ علاقائی جوہری دوڑ شروع کرسکتا ہے اور ایران کو اپنے پروگرام پر پابندیاں قبول کرنے کے بجائے اسے مزید بڑھانے کی ترغیب دے سکتا ہے، سینیٹر کرس مرفی
حالات حاضرہ
امریکا نے خطے میں مزید لڑاکا طیارے اور فضائی ایندھن فراہم کرنے والے جہاز بھیج دیے، حوثیوں کا بحیرہ احمر کی ناکابندی کرنے کا اعلان، پاکستان اور قطر دس روزہ جنگ بندی کے لیے سرگرم
حالات حاضرہ
آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہازوں پر حملے، عالمی ذخائر میں کمی اور خلیج کے علاوہ روسی ریفائنریوں کو پہنچنے والے نقصان کی وجہ سے تیل کی قیمت بلند ہورہی ہے
حالات حاضرہ
روایتی بیٹنگ کمپنی میں صارف بک میکر کے خلاف شرط لگاتا ہے، پریڈکشن مارکیٹ میں صارفین ایک دوسرے سے کنٹریکٹس خریدتے ہیں جبکہ پلیٹ فارم ایکسچینج کا کردار ادا کرتا ہے
حالات حاضرہ
کمرشل پروازوں میں کمی کی وجہ سے ٹکٹ نہایت مہنگے ہوگئے، دس افراد مل کر طیارہ چارٹر کریں تو فی کس کرایہ کمرشل پرواز کے فرسٹ کلاس ٹکٹ سے کم پڑتا ہے
حالات حاضرہ
پاسداران ریاست کے اندر ریاست بن گئے ہیں، ایران کے اندر پہلی بار کھل کر یہ سوال اٹھایا جارہا ہے کہ کیا ملک کو واقعی دو فوجوں کی ضرورت ہے؟
حالات حاضرہ
یہ صرف فوجی جھڑپیں نہیں بلکہ آبنائے ہرمز کے کنٹرول کی جنگ ہے، تجزیہ کار، ایران کے ساتھ مزید مذاکرات وقت کا زیاں محسوس ہوتے ہیں، صدر ٹرمپ
حالات حاضرہ
سیکڑوں ارب ڈالر خرچ کرنے کے باوجود یورپی اتحادی ہمارا ساتھ نہیں دیتے، صدر ٹرمپ، انقرہ نیٹو اجلاس کے موقع پر یورپی ممالک کے دفاعی اخراجات میں بڑے اضافے کے اعلانات
حالات حاضرہ
اسرائیل نے حماس کا صرف سر قلم نہیں کیا بلکہ تنظیم کا پورا اعصابی نظام ختم کردیا ہے، غزہ کے لوگ اب مزاحمت نہیں، بجلی، روزگار، تعلیم اور امن چاہتے ہیں، فارن افئیرز میگزین
حالات حاضرہ
جنگ نے فوجی توازن بدلا اور اعتماد کا بحران پیدا کیا، خلیجی ملکوں کو احساس ہوا کہ سرمایہ کار صرف کم ٹیکس نہیں دیکھتے بلکہ سلامتی کو اہمیت دیتے ہیں
کچھ لکھیں...