امریکا سعودی جوہری معاہدہ، ایران کے لیے پیغام لیکن اسرائیل بھی پریشان

معاہدہ علاقائی جوہری دوڑ شروع کرسکتا ہے اور ایران کو اپنے پروگرام پر پابندیاں قبول کرنے کے بجائے اسے مزید بڑھانے کی ترغیب دے سکتا ہے، سینیٹر کرس مرفی

امریکا سعودی جوہری معاہدہ، ایران کے لیے پیغام لیکن اسرائیل بھی پریشان