سماج
زندہ لوگ اپنے جنازے خود منعقد کرنے لگے
کووڈ کے دوران لاکھوں لوگ تنہائی میں مرگئے، نہ جنازے ہوئے، نہ آخری ملاقاتیں، اب موت قریب آنے پر لوگ عزیزوں کو جمع کرتے ہیں، موسیقی سنتے ہیں اور پرانی یادیں دوہراتے ہیں
سماج
کووڈ کے دوران لاکھوں لوگ تنہائی میں مرگئے، نہ جنازے ہوئے، نہ آخری ملاقاتیں، اب موت قریب آنے پر لوگ عزیزوں کو جمع کرتے ہیں، موسیقی سنتے ہیں اور پرانی یادیں دوہراتے ہیں
ٹیکنالوجی
انسان صدیوں سے یہ سوال پوچھتا آیا ہے کہ کیا زمین کے علاوہ بھی کہیں زندگی موجود ہے، سائنس دان اب جدید دوربینوں اور اے آئی کی مدد سے نئی دنیائیں کی تلاش کررہے ہیں
حالات حاضرہ
پاکستان کی سعودی عرب سے قربت اور امریکا ایران ثالثی کی کوششوں پر امارات ناراض ہے، خاص طور پر پاکستانی شیعوں کو گرفتار کرکے ملک بدر کیا جارہا ہے، نیویارک ٹائمز
طبع زاد
میں نے کہا، آپ اپنے نغمے کے ساتھ صرف فوٹو بھیج دیں گی تو وہ گانے کی ویڈیو خود بنالیں گے، ستارہ باجی حیران رہ گئیں، میں خود بھی یہ بول کر ہکابکا رہ گیا
امریکا
کئی رہنماوں نے آئین پر دستخط نہیں کیے کیونکہ اس میں آزادی اظہار، مذہبی آزادی اور منصفانہ عدالتی کارروائی جیسے بنیادی حقوق کو شامل نہیں کیا گیا تھا
مذہبیات
اگر جسم روح کی وجہ سے وجود میں آیا تو یہ حیرت ہے لیکن اگر روح جسم کی وجہ سے وجود میں آئی تو یہ حیرتوں کی حیرت ہے
نان فکشن
کچھ عرصہ پہلے تک امیر لوگ ثقافت کا سہارا لے کر خود کو مہذب ثابت کرتے تھے، لیکن اب یہ دکھاوا ختم ہوچکا ہے، طاقتور لوگ اب کھل کر استحصال کرتے ہیں، خوف پھیلاتے ہیں اور پہلے سے زیادہ امیر ہوتے جاتے ہیں
حالات حاضرہ
ایران اپنی تیل بردار کشتیوں کو عارضی ذخیرے کے طور پر استعمال کررہا ہے، زمینی راستوں سے محدود پیمانے پر تیل کی ترسیل کے امکانات موجود ہیں
امریکا
یورپ میں بادشاہتیں، طبقاتی نظام اور مذہبی جبر تھا، غریب کے لیے اوپر اٹھنا تقریباً ناممکن تھا، امریکا کو ایسی سرزمین کے طور پر دیکھا گیا جہاں انسان اپنی قسمت خود بناسکتا تھا
امریکا
امریکی یونیورسٹیاں، بینک، ٹیکنالوجی کمپنیاں، فوجی اتحاد اور ڈالر مل کر ایک ایسا ڈھانچا بناتے ہیں جس کا متبادل موجود نہیں
امریکا
ان جامعات کے وسیع کیمپس، لائبریریاں، کھیل، مباحثے، ریسرچ کلچر، دنیا بھر کے طلبہ سے میل جول، یہ سب مل کر ایسا ماحول بناتے ہیں جو دوسرے ملکوں میں کم نظر آتا ہے
امریکا
امریکی صدر فوج کا سربراہ ہے لیکن بجٹ کے لیے کانگریس کا محتاج ہے، جج نامزد کرسکتا ہے لیکن منظوری سینیٹ کے ہاتھ میں ہوتی ہے، ایگزیکٹو آرڈر کو عدالتیں منسوخ کرسکتی ہیں
کچھ لکھیں...