فرانسیسی ادب میں ہلچل کیوں مچی ہوئی ہے؟

کچھ عرصہ پہلے تک امیر لوگ ثقافت کا سہارا لے کر خود کو مہذب ثابت کرتے تھے، لیکن اب یہ دکھاوا ختم ہوچکا ہے، طاقتور لوگ اب کھل کر استحصال کرتے ہیں، خوف پھیلاتے ہیں اور پہلے سے زیادہ امیر ہوتے جاتے ہیں

فرانسیسی ادب میں ہلچل کیوں مچی ہوئی ہے؟