حالات حاضرہ
ایران جنگ کے دوران عراق میں اسرائیل کا فوجی اڈا قائم تھا
اڈے میں اسرائیلی اسپیشل فورسز، سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں اور فضائیہ کے لیے لاجسٹک سہولتیں موجود تھیں، جنگ کے دوران عراقی مسلح گروہوں کا امریکا اور اسرائیل پر حملے نہ کرنا حیران کن تھا
حالات حاضرہ
اڈے میں اسرائیلی اسپیشل فورسز، سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں اور فضائیہ کے لیے لاجسٹک سہولتیں موجود تھیں، جنگ کے دوران عراقی مسلح گروہوں کا امریکا اور اسرائیل پر حملے نہ کرنا حیران کن تھا
حالات حاضرہ
پاکستان کی سعودی عرب سے قربت اور امریکا ایران ثالثی کی کوششوں پر امارات ناراض ہے، خاص طور پر پاکستانی شیعوں کو گرفتار کرکے ملک بدر کیا جارہا ہے، نیویارک ٹائمز
حالات حاضرہ
ایران اپنی تیل بردار کشتیوں کو عارضی ذخیرے کے طور پر استعمال کررہا ہے، زمینی راستوں سے محدود پیمانے پر تیل کی ترسیل کے امکانات موجود ہیں
حالات حاضرہ
نیتن یاہو حکومت اب فلسطینی علاقوں کو صرف فوج کے ذریعے کنٹرول نہیں کررہی بلکہ قانونی، انتظامی اور سیاسی ڈھانچے کے ذریعے ان کی حیثیت بدل رہی ہے
حالات حاضرہ
جنگ ختم کرنے کے لیے کچھ رعایتیں دینی پڑیں تو دے دی جائیں، روزنامہ اعتماد، حقیقت پسندانہ حکمت عملی کی ضرورت ہے، روزنامہ شرق
حالات حاضرہ
دونوں ملک وار ٹیکنالوجی کو تیزی سے اپ گریڈ کررہے ہیں، بھارت نئے ڈرون، سیٹلائٹ اور دفاعی نظام بنارہا ہے، پاکستان اپنی فضائی اور میزائل صلاحیت کو چین اور ترکی کی مدد سے ترقی دے رہا ہے
حالات حاضرہ
صدر ٹرمپ نے ایران کے 14 نکات کو مسترد کردیا، امریکا کا خیال ہے کہ ایران کو رعایتیں ملیں تو وہ جوہری صلاحیت بڑھاتا رہے گا
حالات حاضرہ
یمن خانہ جنگی میں امارات کے سعودی عرب سے تعلقات خراب ہوئے، اوپبک میں حکمت عملی پر اختلافات پرانے تھے، ایران جنگ نے کارٹل چھوڑنے کے فیصلے تک پہنچایا
حالات حاضرہ
آبنائے ہرمز بند رہی تو چند ہفتوں میں اسٹریٹیجک ذخائر ختم ہوجائیں گے، تیل کی قیمت 400 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے
حالات حاضرہ
چاول، چکن اور دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتیں چند ہفتوں میں دوگنا ہوگئی ہیں، صرف انڈے خریدنے میں عام مزدور کی نصف دہاڑی خرچ ہوجاتی ہے
حالات حاضرہ
امریکا کی جانب سے ناکابندی جاری رکھنے کا اعلان اور ایران کی جانب سے سخت ردعمل کی دھمکیاں خطرے کو بڑھارہی ہیں
حالات حاضرہ
سخت گیر حلقے امریکا کے ساتھ بات چیت کے مخالف ہیں جبکہ نئے سپریم لیڈر کی غیر موجودگی سے پالیسی سازی چیلنج بن گئی ہے
کچھ لکھیں...