کتابیں
ایران میں ممنوعہ ادب کا مطالعہ
تہران یونیورسٹی کی پروفیسر نے اپنے گھر میں خفیہ ادبی حلقہ قائم کیا، چند طالبات ہفتے میں ایک بار آتیں اور مغربی ادب کے اہم ناولوں پر گفتگو کرتیں
کتابیں
تہران یونیورسٹی کی پروفیسر نے اپنے گھر میں خفیہ ادبی حلقہ قائم کیا، چند طالبات ہفتے میں ایک بار آتیں اور مغربی ادب کے اہم ناولوں پر گفتگو کرتیں
سماج
ایرانی میزائل حملوں کے بعد حکام کا سخت کریک ڈاون، ایسے افراد کو بھی گرفتار کیا گیا جنھوں نے حملوں کی تصاویر اپنے اہلخانہ کو اپنی خیریت سے آگاہ کرنے کے لیے بھیجیں
حالات حاضرہ
دونوں ملک وار ٹیکنالوجی کو تیزی سے اپ گریڈ کررہے ہیں، بھارت نئے ڈرون، سیٹلائٹ اور دفاعی نظام بنارہا ہے، پاکستان اپنی فضائی اور میزائل صلاحیت کو چین اور ترکی کی مدد سے ترقی دے رہا ہے
نان فکشن
"کالاپن" پر اردو، عربی، فارسی، پشتو، پنجابی اور سرائیکی کی ہزاروں نایاب کتابیں دستیاب ہیں، 78 شعبوں کے 60 لاکھ صفحات اسکین کیے جاچکے ہیں
سماج
"ممکن ہو تو ولو کی لکڑی کا تابوت بنانا، ورنہ مجھے چادر میں لپیٹ کر دفن کردینا۔ گھبرانا نہیں۔ یہ صرف میں ہوں، بس تھوڑا سا مرا ہوا۔"
حالات حاضرہ
صدر ٹرمپ نے ایران کے 14 نکات کو مسترد کردیا، امریکا کا خیال ہے کہ ایران کو رعایتیں ملیں تو وہ جوہری صلاحیت بڑھاتا رہے گا
طبع زاد
باجماعت عشا کی ادائیگی کے بعد گلاس دھلتے، بوتل کھلتی اور پیاسوں کی پیاس بجھائی جاتی، اگلی صبح میں دفتر پہنچتا تو اس محفل کے کچھ کچھ آثار برقرار ہوتے
کتابیں
وہ لوگوں کو یقین دلاتا تھا کہ گناہ کے ذریعے بھی پاکیزگی حاصل کی جاسکتی ہے، اس نظریے کی وجہ سے خاص قسم کے پیروکار اس کے گرد جمع ہوئے
نان فکشن
میری لینڈ کا ایک بک کلب 30ویں سالگرہ منارہا ہے، ٹیکساس کے بیوٹی سیلون میں 6 افراد کے قائم کردہ بک کلب میں 4 ہزار ارکان شامل ہوچکے ہیں
ٹیکنالوجی
میں سنسان سڑکوں پر گاڑی چلاتا رہا، جھاڑیوں میں جھانکتا رہا، لیکن کچھ نظر نہ آیا۔ شاید یہی ان کی حقیقت ہے، گویا وہ کسی بھوت کی طرح ہیں، موجود لیکن آنکھوں سے اوجھل
سماج
ایک طرف بلند و بالا عمارتیں آسمان کو چھوتی نظر آتی ہیں، دوسری طرف عام آدمی کے لیے اپنا گھر بنانے کا خواب ٹوٹ رہا ہے
طبع زاد
بریکنگ نیوز جاری رہی، مجھے اتنا موقع بھی نہیں ملا کہ واش روم جاکر منہ پر ٹھنڈے پانی کے چھپکے مارلوں، جلتی ہوئی آنکھوں کو کچھ ٹھنڈا کرلوں
کچھ لکھیں...