شریف لوگوں کا دفتر

باجماعت عشا کی ادائیگی کے بعد گلاس دھلتے، بوتل کھلتی اور پیاسوں کی پیاس بجھائی جاتی، اگلی صبح میں دفتر پہنچتا تو اس محفل کے کچھ کچھ آثار برقرار ہوتے

شریف لوگوں کا دفتر