امارات میں فوٹو شئیر کرنے پر آپ جیل جاسکتے ہیں

ایرانی میزائل حملوں کے بعد حکام کا سخت کریک ڈاون، ایسے افراد کو بھی گرفتار کیا گیا جنھوں نے حملوں کی تصاویر اپنے اہلخانہ کو اپنی خیریت سے آگاہ کرنے کے لیے بھیجیں

امارات میں فوٹو شئیر کرنے پر آپ جیل جاسکتے ہیں