دُکھتی ہوئی آنکھوں والا بلیٹن پروڈیوسر

بریکنگ نیوز جاری رہی، مجھے اتنا موقع بھی نہیں ملا کہ واش روم جاکر منہ پر ٹھنڈے پانی کے چھپکے مارلوں، جلتی ہوئی آنکھوں کو کچھ ٹھنڈا کرلوں

دُکھتی ہوئی آنکھوں والا بلیٹن پروڈیوسر