طبع زاد
انچولی والوں کے انوکھے نام
فلم ساجن ریلیز ہوئی تو پنجتن نے بال بڑھائے اور سنجے دت جیسا ہئیراسٹائل اپنا لیا، لوگ اسے پنجے تن کے بجائے پنجے دت پکارنے لگے
طبع زاد
فلم ساجن ریلیز ہوئی تو پنجتن نے بال بڑھائے اور سنجے دت جیسا ہئیراسٹائل اپنا لیا، لوگ اسے پنجے تن کے بجائے پنجے دت پکارنے لگے
کتابیں
چار سو سال پرانے قصے کا مرکزی کردار ایسا مقبول ہوا کہ آج بھی غیرحقیقی خوابوں کے پیچھے بھاگنے والے کو ڈون کی ہوٹے کہا جاتا ہے
سماج
انقلاب سے پہلے معروف برانڈ "میکدہ" کے لیبل پر کتے کی تصویر ہوتی تھی جس کی وجہ سے اس کا نام سگی پڑ گیا
سماج
وہ سبزی خور ہے، سادہ زندگی گزارتا ہے اور اس کے جسم پر ہندو دیوتا کا ٹیٹو ہے، کچھ لوگ اسے ہندو مفادات کا محافظ سمجھتے ہیں
حالات حاضرہ
امارات کے لیے یہ بات قابل قبول نہیں تھی کہ پاکستان اس کا اتحادی بھی رہے اور ایران سے مکالمہ بھی کرے
طبع زاد
میرے خواب ریلز جیسے مختصر اور ادھورے نہیں ہوتے، پورے افسانے کی عکس بندی ہوتی ہے، بعض اوقات قسط وار کہانی چلتی ہے
طبع زاد
مرنجاں مرنج لفظ پڑھا اور سنا تھا، شکیل عادل زادہ کو قریب سے دیکھ کر اس لفظ کے معنی سمجھ میں آئے
طبع زاد
اسٹیفن کنگ کا کہنا ہے کہ ناول کے پہلے ڈرافٹ کو ایک سیزن یعنی تین ماہ میں مکمل کرلینا چاہیے
طبع زاد
ہم وہ نسل ہیں جس نے تاریخ کو کتابوں میں نہیں، اپنی آنکھوں کے سامنے بدلتے دیکھا ہے
نان فکشن
نیانکوڈو نے جب چار شیلفوں پر مشتمل بلیوں کا گوشہ بنایا تو گاہک آنا شروع ہوگئے، گویا بلیوں کی آنکھوں نے انھیں اپنی طرف کھینچ لیا
کتابیں
جب فلم کامیاب ہوئی تو ہمارے گھر میں صرف مالی نہیں بلکہ جذباتی تبدیلی بھی آئی۔ اس کامیابی کے بعد ہم نے پہلی بار واقعی "اچھی زندگی" کو محسوس کیا
سماج
انھیں اچانک شہر چھوڑنے کا حکم ملا، ایرینا کو جلدی میں اپنا عروسی لباس پہن کر ننگے پاؤں دوڑنا پڑا تاکہ وہ ٹرین تک پہنچ سکیں
کچھ لکھیں...