طبع زاد سب رنگ کا بازی گر مرنجاں مرنج لفظ پڑھا اور سنا تھا، شکیل عادل زادہ کو قریب سے دیکھ کر اس لفظ کے معنی سمجھ میں آئے