حالات حاضرہ
اسرائیل مغربی کنارے کو بتدریج ضم کرتا جارہا ہے
نیتن یاہو حکومت اب فلسطینی علاقوں کو صرف فوج کے ذریعے کنٹرول نہیں کررہی بلکہ قانونی، انتظامی اور سیاسی ڈھانچے کے ذریعے ان کی حیثیت بدل رہی ہے
حالات حاضرہ
نیتن یاہو حکومت اب فلسطینی علاقوں کو صرف فوج کے ذریعے کنٹرول نہیں کررہی بلکہ قانونی، انتظامی اور سیاسی ڈھانچے کے ذریعے ان کی حیثیت بدل رہی ہے
سماج
اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے طالب علم کا بنایا ہوا ڈیٹنگ پلیٹ فارم مقبول ہوگیا، کیمپس، ہاسٹلوں، لائبریریوں اور کیفے ٹیریاز میں ہر طرف اسی کا چرچا ہونے لگا
ٹیکنالوجی
کینسر جسم کے اپنے خلیوں سے بنتا ہے اس لیے مدافعتی نظام اسے پہچان نہیں پاتا، ویکسین جسم کو ہدایت دیتی ہے کہ وہ کینسر کے مخصوص خلیوں کو دشمن سمجھے اور ان پر حملہ کرے
نان فکشن
مشی گن کے چھوٹے سے قصبے کی خواتین 1878 میں افریقا کی نوآبادیات، ایشیا کی تہذیبوں، غلامی کی تاریخ اور اہرام مصر پر گفتگو کررہی تھیں، یہ اس زمانے میں غیر معمولی بات تھی
طبع زاد
نیوز ریڈ کا تلفظ درست کروانا نیوز پروڈیوسر کا کام ہے، لیکن اب نیوز ریڈر نہیں، سیلی بریٹیز ہوتے ہیں، ان کی غلطی کو غلطی کہنا مہنگا پڑسکتا ہے
حالات حاضرہ
جنگ ختم کرنے کے لیے کچھ رعایتیں دینی پڑیں تو دے دی جائیں، روزنامہ اعتماد، حقیقت پسندانہ حکمت عملی کی ضرورت ہے، روزنامہ شرق
ٹیکنالوجی
اے آئی باشعور ہے، پیچیدہ سوالات پر حساس اور بامعنی رد عمل دیتی ہے، ڈاکنز کا دعوی، ڈاکنز اے آئی کی نقل کرنے کی صلاحیت سے دھوکا کھا گئے، ناقدین
سماج
ہزاروں فلسطینی خواتین مغربی کنارے، غزہ اور اردن سے اسرائیل لائی جاتی ہیں تاکہ عرب انھیں دوسری یا تیسری بیوی بناسکیں، اسرائیل میں ان کے پاس شہریت ہوتی ہے نہ کوئی قانونی حیثیت
نان فکشن
رفتہ رفتہ مجھے یقین ہونے لگا کہ ہم اس گھر سے کبھی آزاد نہیں ہوسکیں گے، ہر بار جب لگتا کہ اب ہم اسے چھوڑنے والے ہیں، کوئی نہ کوئی سبب ہمیں وہاں روک لیتا
طبع زاد
ہیوسٹن میں ان دنوں ڈبو ٹورنامنٹ چل رہا ہے اور اس شام فہیم بھائی کا میچ تھا، میں نے بیس بائیس سال بعد ڈبو کا میچ دیکھا اور وہی جملے سنے جو کبھی انچولی میں بولے جاتے تھے
طبع زاد
دبلا پتلا، منحنی سا، کھچڑی بال، ملگجا کوٹ پینٹ پہنے رہتا، گلے میں ہارمونیم کا پٹا ڈال کر اس بھاری ساز کو اٹھائے پھرتا تھا
نان فکشن
سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ہاتھ سے لکھنے سے دماغ کے وہ حصے سرگرم ہوتے ہیں جو یادداشت، توجہ اور تخلیقی صلاحیت سے وابستہ ہیں
کچھ لکھیں...