خواتین کے ڈیڑھ سو سال پرانے بک کلب کی یادیں

مشی گن کے چھوٹے سے قصبے کی خواتین 1878 میں افریقا کی نوآبادیات، ایشیا کی تہذیبوں، غلامی کی تاریخ اور اہرام مصر پر گفتگو کررہی تھیں، یہ اس زمانے میں غیر معمولی بات تھی

خواتین کے ڈیڑھ سو سال پرانے بک کلب کی یادیں