ٹیکنالوجی
نینڈرتھل 59 ہزار سال پہلے دانتوں کا علاج کرتے تھے
روس کے غار سے ملنے والی نینڈرتھل کی داڑھ میں ایسے نشانات ہیں جیسے کسی نوکیلے پتھر کے آلے سے دانت کو کھرچا گیا ہو، ٹوتھ پک کے استعمال کا بھی نشان ہے
ٹیکنالوجی
روس کے غار سے ملنے والی نینڈرتھل کی داڑھ میں ایسے نشانات ہیں جیسے کسی نوکیلے پتھر کے آلے سے دانت کو کھرچا گیا ہو، ٹوتھ پک کے استعمال کا بھی نشان ہے
طبع زاد
ہم جفا گیٹ سے شہر میں داخل ہوئے جسے مسلمان باب الخلیل کہتے ہیں، اس دروازے کی پیشانی پر عجیب کلمہ لکھا ہوا ہے، لا الہ الا اللہ، ابراہیم خلیل اللہ
فلم
بایوپک میں جعفر جیکسن نے کردار پر بہت محنت کی، کئی مناظر میں محسوس ہوتا ہے جیسے مائیکل جیکسن دوبارہ اسٹیج پر واپس آگئے ہوں
کتابیں
پروفیسر اویوا گٹمین کی کتاب آپریشن ریتھ آف گاڈ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد اپنے دشمنوں کو کیسے نشانہ بناتی ہے
حالات حاضرہ
اسرائیلی وزیراعظم نے دورے میں اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی، نیتن یاہو کے دفتر کا دعویٰ، اسرائیل کے ساتھ باضابطہ تعلقات ہیں، خفیہ دورے کی بات بے بنیاد ہے، امارات
فکشن
فورچونیٹو کی ایک کمزوری تھی، اسے شراب کی پہچان پر بڑا غرور تھا۔ تصویروں اور جواہرات کے معاملے میں وہ اپنے ہم وطنوں کی طرح ڈھونگی تھا، لیکن پرانی شرابوں کے بارے میں واقعی سمجھ رکھتا تھا
فکشن
وہ ایک انسان کا خواب دیکھنا چاہتا تھا، اسے تمام جزئیات اور مکمل تفصیل کے ساتھ خواب میں تخلیق کرنا چاہتا تھا، پھر اسے حقیقی وجود دینا چاہتا تھا
پولیس والا قریب پہنچا تو اس آدمی نے جلدی سے کہا، فکر کی کوئی بات نہیں، افسر۔ میں بس ایک دوست کا انتظار کررہا ہوں۔ ہم نے بیس سال پہلے آج کی رات یہاں ملنے کا وعدہ کیا تھا۔
فکشن
اس کا سر اور پنجے بلی جیسے ہیں اور قامت اور جسامت میمنے کی سی۔ اس کے نرم بال جسم سے چپکے رہتے ہیں۔ کبھی یہ اچھلتا کودتا ہے اور کبھی دبے پاؤں چلتا ہے
ٹیکنالوجی
جنوبی کوریا میں انسانی شکل والے روبوٹ نے بدھ راہبوں کی تقریب میں شرکت کی، مذہبی کلمات ادا کیے اور لوگوں سے گفتگو کی، ٹیکنالوجی عبادت گاہوں کا حصہ بنتی جارہی ہے
امریکا
جنوبی ڈکوٹا میں پہاڑ کی چٹان پر امریکا کے چار صدور کے دیو قامت چہرے تراشے گئے، قومی یادگار کا منصوبہ مکمل ہونے میں 14 سال لگے، ہر سال لاکھوں سیاح اسے دیکھنے آتے ہیں
کتابیں
عراق سے طویل جنگ نے ایران میں ایسا نظریہ پیدا کیا جس میں خطرات کا احساس اور علاقائی اہمیت حاصل کرنے کی خواہش شامل تھی، اسی سوچ کے تحت ایران نے خطے میں اپنی پراکسیز بنائیں
کچھ لکھیں...