یروشلم کے قدیم محلوں کی سیر اور ونڈو شاپنگ

ہم جفا گیٹ سے شہر میں داخل ہوئے جسے مسلمان باب الخلیل کہتے ہیں، اس دروازے کی پیشانی پر عجیب کلمہ لکھا ہوا ہے، لا الہ الا اللہ، ابراہیم خلیل اللہ

یروشلم کے قدیم محلوں کی سیر اور ونڈو شاپنگ