مذہبیات
امریکا کی سات قدیم ترین مساجد
مسلمانوں کی پہلی باجماعت نماز کا ریکارڈ 1900 میں شمالی ڈکوٹا کے قصبے رَوس میں ملتا ہے، ابتدائی باجماعت نمازیں گھروں، کرائے کے ہالوں یا چھوٹے کمیونٹی مراکز میں ادا کی جاتی تھیں
مذہبیات
مسلمانوں کی پہلی باجماعت نماز کا ریکارڈ 1900 میں شمالی ڈکوٹا کے قصبے رَوس میں ملتا ہے، ابتدائی باجماعت نمازیں گھروں، کرائے کے ہالوں یا چھوٹے کمیونٹی مراکز میں ادا کی جاتی تھیں
تعلیم
چینی جامعات کے پاس اربوں ڈالر کے بجٹ ہیں اور وہ مصنوعی ذہانت، بایوٹیکنالوجی، بیٹری ٹیکنالوجی اور جینومکس جیسے شعبوں میں تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں
حالات حاضرہ
دونوں ممالک آبنائے ہرمز کھول دیں گے، جنگ بندی میں 60 دن کی توسیع کی جائے گی، سیزفائر کے دوران نقصانات کے ہرجانے اور ایرانی ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کیے جائیں گے
حالات حاضرہ
صدر ٹرمپ کے ایران پر حملے دوبارہ شروع کرنے پر مشورے، سنگین اختلافات برقرار ہیں، تہران، پاکستان کے ساتھ قطر بھی ثالثی میں شریک، بریک تھرو ہوا تو اسلام آباد میں مذاکرات کا دوسرا دور ہوسکتا ہے
سماج
کافکا کے کردار گریگور کی طرح، جو ایک دن اچانک کیڑے میں تبدیل ہوجاتا ہے، بیروزگار نوجوان بھی اپنے معاشرے میں اجنبی بنتے جارہے ہیں
تعلیم
توجہ کوئی ایسی پیدائشی صلاحیت نہیں جو کچھ لوگوں کے پاس ہو اور کچھ کے پاس نہ ہو، یہ ایسی ذہنی مہارت ہے جسے تربیت دے کر بہتر بنایا جاسکتا ہے
طبع زاد
میں دو تین کتابیں ساتھ لے کر گیا تھا، ایک کا نام تم کبیر تھا، ادیب دوسروں کے ہاتھ میں اپنی کتابیں دیکھ کر خوش ہوتے ہیں، وہ میرے ہاتھ میں کتاب دیکھ کر افسردہ ہوئیں
فلم
فلم میں ہر چیز جرم کے منظر جیسی محسوس ہوتی ہے، سرد رنگ، خاموش سڑکیں، اداس عمارتیں اور بے جان چہرے، سب مل کر ایک ایسے معاشرے کی تصویر بناتے ہیں جو اندر سے مر چکا ہے
فکشن
گاؤں پہنچنے پر اس نے ایک بھینس کو کھیت کے کنارے گھاس چرتے دیکھا تو چیخ کر کہا، ستاسی روپے، چار آنے، اور دلال کے دس پیسے
کارٹون
حالات حاضرہ
ایران اہم شراکت دار ہے، خلیجی ممالک تجارتی ساتھی ہیں، اسرائیل کے ساتھ ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری روابط ہیں، بیجنگ کھل کر کسی ایک فریق کے ساتھ نہیں کھڑا ہوسکتا
ٹیکنالوجی
اگلے سال ایسے ہیومینائیڈ روبوٹس دستیاب ہوں گے جو باورچی خانے میں کام کریں گے، کپڑے دھوئیں گے، بستر درست کریں گے اور بزرگوں کی دیکھ بھال کرسکیں گے
کچھ لکھیں...