تعلیم
کیا ہر نوجوان کو یونیورسٹی جانا چاہیے؟
لاکھوں نوجوان ڈگریاں حاصل کرتے ہیں مگر ملازمت نہیں ملتی، جبکہ اچھے پلمبر، الیکٹریشن، ٹیکنیشن اور مکینک آسانی سے دستیاب نہیں ہوتے، وائٹ کالر نوکری کو برتر اور ہنر مند کام کو کمتر سمجھا جاتا ہے
تعلیم
لاکھوں نوجوان ڈگریاں حاصل کرتے ہیں مگر ملازمت نہیں ملتی، جبکہ اچھے پلمبر، الیکٹریشن، ٹیکنیشن اور مکینک آسانی سے دستیاب نہیں ہوتے، وائٹ کالر نوکری کو برتر اور ہنر مند کام کو کمتر سمجھا جاتا ہے
کتابیں
ایرک لارسن کی کتاب تھنڈراسٹرک میں قتل کے انوکھے کیس کا قصہ، بحری جہاز کے کپتان نے ریڈیائی نظام سے پولیس کو پیغام بھیجا، پہلی بار کسی گرفتاری میں وائرلیس مواصلات استعمال ہوئی
نان فکشن
گارڈین نے 172 ادیبوں، نقادوں اور اساتذہ سے رائے لے کر فہرست مرتب کی، اول پوزیشن جارج ایلیٹ کے مڈل مارچ کو ملی، ٹونی موریسن کے بیلووڈ کا دوسرا اور یولیسز کا تیسرا نمبر رہا
طبع زاد
کئی طرح کی روٹی، کیک، طرح طرح کے پکوان، پانچ سات اقسام کی مچھلی، زیتون، پنیر، دودھ، جوس، کافی، چائے، پھل، اتنا کچھ کہ پیٹ بھر جائے، نیت نہ بھرے
فکشن
میں اسم واحد تھا، ایک لڑکا، کیونکہ میں اپنی نسل کے ایک نمونے کا اظہار تھا، لیکن اب گرامر کے لحاظ سے میری حیثیت وہ نہیں رہی، میں تجریدی اسم بن چکا ہوں
کارٹون
امریکا
او ون ویزا اور ای بی ون اے امیگریشن کا مقصد سائنس، تعلیم، فنون، کاروبار اور کھیلوں میں غیر معمولی صلاحیت رکھنے والے افراد کو امریکا لانا ہے
حالات حاضرہ
پاکستان کے ذریعے نئی امن تجاویز کا تبادلہ، عرب ریاستوں کی درخوسات پر صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے کا ارادہ موخر کردیا، اسرائیل کی جنگی تیاریاں بدستور جاری
فکشن
میں ہمیشہ کی طرح محتاط ہوکر وہاں سے گزری، وہ باہر نکلا اور مجھے دکان میں آکر بات کرنے کو کہا، میں نے انکار نہیں کیا، میں جانتی تھی کہ وہ کیا چاہتا ہے
کتابیں
شیدا نازیار کا ناول شب ہائے آرام تہران چار مختلف ادوار اور چار کرداروں کی آوازوں میں بیان کیا گیا ہے، ہر باب ایران کی تاریخ کے ایک اہم مرحلے اور ایک خاندان کی بدلتی ہوئی زندگی کو دکھاتا ہے
فلم
فلم کی کہانی ان غریب چینی خاندانوں کے گرد گھومتی ہے جو انیسویں اور بیسویں صدی میں جنوبی چین سے ہجرت کرکے تھائی لینڈ، ملائیشیا اور سنگاپور گئے تھے
طبع زاد
ساٹھ لاکھ میں سے انچاس لاکھ مقتولین کے نام اور بہت سوں کی تصویریں اور تفصیلات تلاش کرلی گئی ہیں، گیارہ لاکھ کے نام تک نہیں معلوم، بہت سی بستیاں مکمل طور پر صفحہ ہستی سے مٹ گئیں
کچھ لکھیں...