ٹیکنالوجی
چاند پر انسانی بستی کا خواب پورا ہونے والا ہے
ناسا کا چاند پر مستقل چوکی قائم کرنے کا منصوبہ، کئی کمپنیوں کو راکٹ اور چاند گاڑیاں تیار کرنے کے ٹھیکے دے دیے، پہلا مشن اسی سال روانہ ہوگا، 2028 سے انسان اترنا شروع ہوجائیں گے
ٹیکنالوجی
ناسا کا چاند پر مستقل چوکی قائم کرنے کا منصوبہ، کئی کمپنیوں کو راکٹ اور چاند گاڑیاں تیار کرنے کے ٹھیکے دے دیے، پہلا مشن اسی سال روانہ ہوگا، 2028 سے انسان اترنا شروع ہوجائیں گے
طبع زاد
ڈھائی میل کی فریڈم ٹریل پر بوسٹن کے سولہ تاریخی مقامات آتے ہیں، بوسٹن کامن میں بڑے بڑے احتجاج ہوئے، جنگ ویت نام کے خلاف مظاہرے میں بینظیر بھٹو بھی شریک ہوئیں
کتابیں
تنہائی، خوف اور غیر یقینی کیفیت رٹر کے لیے بڑا امتحان بن گئی، کئی مواقع پر وہ مایوسی کا شکار ہوئیں، خاص طور پر جب وہ جھونپڑی میں اکیلی رہ جاتیں اور باہر برفانی طوفان چل رہے ہوتے
فکشن
قصبے کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر کونسل نے وہیں ایک یادگار تعمیر کروائی، جو ہمارے قصبے کا جیتا جاگتا نمونہ تھی، یعنی ایسا قصبہ، جو نقل بمطابق اصل تھا
کارٹون
ویڈیو
مسلمان صدیوں تک رسول پاک، اہلبیت اور صحابہ کی تصاویر اور مجسمے بناتے رہے، ایران، ترکی، امریکا اور یورپ کی لائبریریوں میں ایسی درجنوں کتابیں موجود ہیں جن میں رسول اللہ کی شبیہیں ہیں
امریکا
امریکا کو دنیا کا ویلفیئر سینٹر نہیں بننا چاہیے بلکہ ایسا ملک ہونا چاہیے جو اپنے شہریوں، معیشت اور سلامتی کو ترجیح دے، ٹرمپ انتظامیہ کا موقف
مذہبیات
نویں صدی میں اسلامی تاریخ کی سب سے بڑی غلام بغاوت ہوئی جس نے خلافت کی بنیادیں ہلادیں، باغیوں نے ہزاروں افراد کو قتل کیا، بصرہ کو جلا دیا اور اپنا دارالحکومت قائم کیا، یہ بغاوت بارہ برس جاری رہی
ٹیکنالوجی
امکان ہے کہ کوئی خلائی جہاز مسلسل ایک سمت میں سفر کرتا رہے تو اپنے ابتدائی مقام پر واپس پہنچ سکتا ہے، جیسے زمین پر ایک سمت میں چلنے والا شخص واپس اسی مقام پر پہنچ جاتا ہے
طبع زاد
پتا نہیں کس نے اڑا رکھی ہے کہ جان ہاورڈ کے مجسمے کا بایاں پیر چھونے سے قسمت کی دیوی مہربان ہوجاتی ہے، یہ کوئی نہیں سوچتا کہ قسمت مہربان ہوئی تو آپ یہاں تک پہنچے
نان فکشن
اہرام مصر کی تعمیر کے وقت مزدوروں کا خفیہ چیٹ گروپ نہیں تھا جس میں اُس ایک کاریگر کے سوا سب شامل ہوتے جو کام کے معاملے میں کچھ زیادہ ہی سنجیدہ تھا
فکشن
وہ ٹرالی پوری رات شیلفوں کے درمیان راہداریوں میں گھومتی رہتی تھی، ایک ستارے کی طرح خاموش اور دھیمی، کبھی کسی چیز سے ٹکراتی نہیں تھی، اور کبھی رُکتی نہیں تھی
کچھ لکھیں...