ارجنٹینا کا افسانہ، ٹرالی

وہ ٹرالی پوری رات شیلفوں کے درمیان راہداریوں میں گھومتی رہتی تھی، ایک ستارے کی طرح خاموش اور دھیمی، کبھی کسی چیز سے ٹکراتی نہیں تھی، اور کبھی رُکتی نہیں تھی

ارجنٹینا کا افسانہ، ٹرالی