مذہبیات
اسلام سے پہلے عرب میں کتنے مذاہب تھے، کتنے کعبے تھے، مکہ میں کتنے بُت تھے؟
چھٹی صدی کے عرب میں عبادت گاہ ہمیشہ ایک شاندار عمارت نہیں ہوتی تھی، بعض اوقات وہ صرف ایک مقدس پتھر، ایک کھلا احاطہ یا چند دیواروں پر مشتمل مقام بھی ہوسکتی تھی
مذہبیات
چھٹی صدی کے عرب میں عبادت گاہ ہمیشہ ایک شاندار عمارت نہیں ہوتی تھی، بعض اوقات وہ صرف ایک مقدس پتھر، ایک کھلا احاطہ یا چند دیواروں پر مشتمل مقام بھی ہوسکتی تھی
مذہبیات
حضرت علی کے بہت سے خطبات اور خطوط وقعہ صفين، الغارات، انساب الاشراف، تاریخ طبری، البيان والتبيين، العقد الفريد اور دوسری کتابیں میں شامل ہیں
مذہبیات
ابولولو چکی بنانے کا ماہر تھا، اس نے حضرت عمر سے کہا کہ میں آپ کے لیے ایسی چکی بناوں گا جس کا چرچا مشرق و مغرب میں ہوگا
مذہبیات
قدیم تاریخی مآخذ کا تقابلی مطالعہ کیا جائے تو پتا چلتا ہے کہ حضرت عثمان کے خلاف احتجاجی تحریک کی قیادت کرنے والے افراد اور آخری حملہ کرنے والے افراد االگ الگ تھے
مذہبیات
یمن سے تعلق رکھنے والے مالک اشتر نے حضرت عمر کی خلافت کے زمانے میں عراق اور شام کی فتوحات میں حصہ لیا اور بعد میں کوفہ میں سکونت اختیار کی
مذہبیات
آج یہ بات وسیع پیمانے پر قبول کی جاتی ہے کہ اہلبیت 20 صفر 61 ہجری کو دوبارہ کربلا پہنچے، قدیم تاریخی مآخذ اس بارے میں خاموش ہیں
مذہبیات
آغاز عبداللہ بن عمیر کلبی اور ابن زیاد کے غلام یسار کے انفرادی مبازرے سے ہوا، اجتماعی جنگ بھی ہوئی، ایک خاتون کو بھی قتل کیا گیا
مذہبیات
قاجار دور میں یورپی سیاحوں، سفارت کاروں اور سیاحتی مصنفین نے پہلی بار منظم قمہ زنی اور خون آلود عزاداری کی تفصیلات قلم بند کیں
مذہبیات
شیعہ دنیا میں مقبول روایت یہ ہے کہ امام حسین کا سر دوبارہ کربلا پہنچایا گیا اور جسم کے ساتھ دفن کیا گیا، لیکن قدیم مآخذ میں یہ روایت نہیں ملتی
مذہبیات
بعد کی صدیوں میں حرم حسینی صرف زیارت گاہ نہیں رہا بلکہ علمی اور سماجی مرکز بھی بن گیا، جس کے بعد علما اور معروف افراد حرم، رواقوں اور صحنوں میں دفن ہونے لگے
مذہبیات
تعزیہ خوانی کی جڑیں صرف شیعہ سوگواری میں نہیں بلکہ ایرانی قصہ گوئی اور عوامی پرفارمنس کی قدیم روایات میں بھی تلاش کی جاتی ہیں
مذہبیات
پہلی سے دسویں محرم تک روزانہ مجلس کا معمول ابتدا سے منظم صورت میں نہیں تھا، دکن میں ریاستی سرپرستی کے بعد عشرہ محرم میں عزاداری کو خاص شکل ملی
کچھ لکھیں...