Latest

ایران نے ایٹمی مواد کوہ کلنگ کی سرنگوں میں منتقل کیا، اسرائیل، امریکا کا زمینی حملے پر غور

حالات حاضرہ

ایران نے ایٹمی مواد کوہ کلنگ کی سرنگوں میں منتقل کیا، اسرائیل، امریکا کا زمینی حملے پر غور

امریکا نے خطے میں مزید لڑاکا طیارے اور فضائی ایندھن فراہم کرنے والے جہاز بھیج دیے، حوثیوں کا بحیرہ احمر کی ناکابندی کرنے کا اعلان، پاکستان اور قطر دس روزہ جنگ بندی کے لیے سرگرم