یروشلم میں حلوے اور کتابوں سے ملاقات

یروشلم کی کئی سوغاتوں میں سے ایک اس کا حلوہ ہے، ایک دکان میں دسیوں اقسام کے حلوے موجود تھے، دعوت عام تھی کہ سب ذائقے باری باری چکھیں اور جو پسند آئے، وہ گھر لے جائیں

یروشلم میں حلوے اور کتابوں سے ملاقات