تین نسلوں کو جوڑنے والی کتاب

والد کو یقین تھا کہ دادی نے وہ کتاب تلف کردی ہوگی، لیکن انھوں نے اسے نہیں جلایا، اس چھوٹی سی کتاب کو دادی نے موٹے کاغذ کی کئی تہوں میں لپیٹا اور تہہ خانے کی مٹی والی زمین میں دفن کردیا

تین نسلوں کو جوڑنے والی کتاب
وحیدہ ہیرس کے والد غمیم ہیرس کی کیپ ٹاون میں جوانی کی تصویر