ٹروجن جنگ اور ہومر کی الیاڈ، یونانی دیومالا کی دوسری قسط

اکیلیئس کے لیے پیش گوئی تھی کہ وہ ٹرائے گیا تو بے مثال شہرت حاصل کرے گا لیکن جوانی میں مر جائے گا، اگر گھر میں رہا تو طویل زندگی گزارے گا لیکن گمنام رہے گا

ٹروجن جنگ اور ہومر کی الیاڈ، یونانی دیومالا کی دوسری قسط