اسرائیل میں رسمی ڈنر اور غیر رسمی ملاقاتیں

نمستے ریسٹورنٹ کے مالک انڈین یہودی ہیں جو چار عشرے پہلے اسرائیل آ بسے، ان کے باورچی دہلی کے سکھ تھے، انھوں نے بتایا کہ اسرائیل میں بہت زیادہ ہندوستانی ہیں اور ملازمت کے لیے مزید آتے جارہے ہیں

اسرائیل میں رسمی ڈنر اور غیر رسمی ملاقاتیں