امریکی افسانہ صلیب

سوپر باؤل کے ہفتے میں وہ کھمبا فٹ بال کی جرسی پہنے ہوتا، چار جولائی پر انکل سام بن جاتا، ویٹرنز ڈے پر فوجی اور ہالووین پر بھوت، ایک خزاں میں پورا کھمبا شوخ پیلے رنگ میں رنگ دیا گیا

امریکی افسانہ صلیب