سچا صحافی، کھرا انسان، مخلص دوست

خالد حمید فاروقی سُرخے تھے، مقدمات بنے تو انھیں پاکستان چھوڑ کے نکلنا پڑا، یورپ میں مشکلات دیکھیں لیکن اعلی تعلیم حاصل کی، یونیورسٹی میں پڑھایا، جیونیوز کے نمائندے رہے

سچا صحافی، کھرا انسان، مخلص دوست