نیشنل کا ٹیپ ریکارڈر اور لتا کشور کے گیت

امی نے ارمانے بھائی کو خالی کیسٹ اور گانوں کی فہرست دی کہ اس میں سب بھروا کے لے آؤ، وہ شام کو کیسٹ واپس لے آئے، امی نے کیسٹ لگایا اور ہم نے پہلا گانا سنا

نیشنل کا ٹیپ ریکارڈر اور لتا کشور کے گیت