میرداماد کے آس پاس خشک نان کی تلاش
مجھے چار نان خریدنے میں ڈھائی گھنٹے لگ گئے، واپسی پر میں سوچ رہا تھا کہ چار نان کتنے دن چلیں گے؟ پھر خیال آیا کہ پاور بینک بھی نہیں خریدا۔ وہ کتنی بار موبائل چارج کرسکے گا؟

کچھ لکھیں...