میمز نے ہمارا کلچر برباد کرکے رکھ دیا

بچے نے پوچھا کہ اس کا مطلب کیا ہے تو ماں نے کہا، اس کا کوئی مطلب نہیں۔ بچہ رات بھر سو نہ سکا کیونکہ اسے یقین نہیں آرہا تھا کہ ایک چیز کو سب دوہرا رہے ہیں لیکن اس کا کوئی مطلب ہی نہیں ہے

میمز نے ہمارا کلچر برباد کرکے رکھ دیا