میکلین ہائی اسکول کی ڈاکٹر ایلن رائیلی

ای میل بھیجنے کے بعد مجھے خیال آیا کہ صبح کلیگز ملیں گے، اگر کسی نے پوچھا کہ ڈاکٹر رائیلی کے اتنے بڑے پرستار ہو، ان کی وجہ سے یہاں آئے تو اب چھوڑ کر کیوں جارہے ہو تو کیا جواب دوں گا

میکلین ہائی اسکول کی ڈاکٹر ایلن رائیلی