علامہ صاحب کے کتب خانے کو دیمک کیسے لگی؟

ایک دن جلد ساز غائب ہوگیا، کئی دن نہ علامہ صاحب نے اپنے کتب خانے کی خبر لی، پتا چلا کہ ان کی ساڑھے چار سو قیمتی کتابیں غائب ہیں

علامہ صاحب کے کتب خانے کو دیمک کیسے لگی؟