لال بیگ، لوئس فرنینڈو ویریسیمو

شہری نے میز پر زور سے مکا مارا اور چلا کر کہا کہ میں ایک شہری ہوں، مجھے اپنے حقوق کا علم ہے، یہ ایک جمہوری ریاست ہے، کوئی مذاق نہیں ہے، میں تمھارے سوپروائزر سے بات کرنا چاہتا ہوں

لال بیگ، لوئس فرنینڈو ویریسیمو