کانز فلم فیسٹول میں پرانے امریکی سینما کی جھلک

ڈائریکٹر جیمز گرے کی فلم پیپر ٹائیگر میں 1980 کی دہائی کا امریکا دکھایا گیا ہے، اس کرائم اسٹوری میں ایڈم ڈرائیور اور اسکارلٹ جوہانسن کی اداکاری کو خوب سراہا جارہا ہے

کانز فلم فیسٹول میں پرانے امریکی سینما کی جھلک