جارجیا میں چھ ماہ کی قید تنہائی

کولمبس میں سب سے بڑا مسئلہ کھانے کا تھا، تقریبا سبھی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس کا کھانا چکھا، ایک دن دیسی کھانے کے لالچ میں انڈین ریسٹورنٹ گھس گیا، قیمتیں دیکھ کر چودہ طبق روشن ہوگئے

جارجیا میں چھ ماہ کی قید تنہائی