ہم وہ لبنانی ہیں جنھیں عرب غدار سمجھتے ہیں

حزب اللہ کے لوگوں نے ایک سال تک لوٹ مار کی، ایس ایل اے سے تعلق رکھنے والوں کے اہلخانہ کو مارا پیٹا گیا، جنھیں قید کرلیا، ان پر تشدد ہوا اور کچھ کو قتل بھی کیا گیا

ہم وہ لبنانی ہیں جنھیں عرب غدار سمجھتے ہیں