غزہ کی جنگ میں بے گھر کتابوں کا نیا ٹھکانا

جب سب جان بچانے کے لیے بھاگ رہے تھے، عمر حمد نایاب کتابیں بچانے کی کوشش کررہا تھا، اس نے اپنی لائبریری کا نام اس افسانوی پرندے پر رکھا گیا جو اپنی راکھ سے دوبارہ جنم لیتا ہے

غزہ کی جنگ میں بے گھر کتابوں کا نیا ٹھکانا