گہری نیند کے درمیان کچھ دیر کی بیداری

کئی سال سے خاموش اور بے حرکت لیونارڈ دوا استعمال کیے جانے کے بعد جاگ جاتا ہے، وہ بیمار ہوا تو نوجوان تھا، لیکن اب ادھیڑ عمر آدمی بن چکا ہے، اس کے لیے وقت اچانک تیس سال آگے بڑھ گیا تھا

گہری نیند کے درمیان کچھ دیر کی بیداری