فٹبال ورلڈکپ 2026 کا شیڈول

ورلڈکپ میں پہلی بار 48 ٹیمیں شریک ہورہی ہیں، جن کے درمیان گروپ مرحلے میں 72 اور مجموعی طور پر 104 میچ کھیلے جائیں گے

فٹبال ورلڈکپ 2026 کا شیڈول
جمعرات، 11 جون
میچگروپشہر
میکسیکو بمقابلہ جنوبی افریقااےمیکسیکو سٹی
جنوبی کوریا بمقابلہ چیکیہاےگوادا لہارا
جمعہ، 12 جون
میچگروپشہر
کینیڈا بمقابلہ بوسنیا ہرزیگووینابیٹورنٹو
امریکا بمقابلہ پیراگوئےڈیلاس اینجلس
ہفتہ، 13 جون
میچگروپشہر
ہیٹی بمقابلہ اسکاٹ لینڈسیبوسٹن
آسٹریلیا بمقابلہ ترکیےڈیوینکوور
برازیل بمقابلہ مراکشسینیوجرسی
قطر بمقابلہ سوئزرلینڈبیسان فرانسسکو
اتوار، 14 جون
میچگروپشہر
آئیوری ڈی کوسٹ بمقابلہ ایکویڈورایفلاڈیلفیا
جرمنی بمقابلہ کراسوایہیوسٹن
نیدرلینڈز بمقابلہ جاپانایفڈیلس
سویڈن بمقابلہ تیونسایفمونتیری
پیر، 15 جون
میچگروپشہر
سعودی عرب بمقابلہ یوراگوئےایچمیامی
اسپین بمقابلہ کابو ویردےایچاٹلانٹا
ایران بمقابلہ نیوزی لینڈجیلاس اینجلس
بیلجیم بمقابلہ مصرجیسیاٹل
منگل، 16 جون
میچگروپشہر
فرانس بمقابلہ سینیگالآئینیوجرسی
عراق بمقابلہ ناروےآئیبوسٹن
ارجنٹینا بمقابلہ الجزائرجےکینساس سٹی
آسٹریلیا بمقابلہ اردنجےسان فرانسسکو
بدھ، 17 جون
میچگروپشہر
گھانا بمقابلہ پاناماایلٹورنٹو
انگلینڈ بمقابلہ کروشیاایلڈیلس
پرتگال بمقابلہ ڈی آر کانگوکےہیوسٹن
ازبکستان بمقابلہ کولمبیاکےمیکسیکو سٹی
جمعرات، 18 جون
میچگروپشہر
چیکیہ بمقابلہ جنوبی افریقااےاٹلانٹا
سوئزلینڈ بمقابلہ بوسنیا ہرزیگووینابیلاس اینجلس
کینیڈا بمقابلہ قطربیوینکوور
میکسیکو بمقابلہ جنوبی کوریااےگوادا لہارا
جمعہ، 19 جون
میچگروپشہر
برازیل بمقابلہ ہیٹیسیفلاڈیلفیا
اسکاٹ لینڈ بمقابلہ مراکشسیبوسٹن
ترکیے بمقابلہ پیراگوئےڈیسان فرانسسکو
امریکا بمقابلہ آسٹریلیاڈیسیاٹل
ہفتہ، 20 جون
میچگروپشہر
جرمنی بمقابلہ آئیوری ڈی کوسٹایٹورنٹو
ایکویڈور بمقابلہ کراسوایکینساس سٹی
نیدرلینڈز بمقابلہ سویڈنایفہیوسٹن
تیونس بمقابلہ جاپانایفمونتیری
اتوار، 21 جون
میچگروپشہر
یوراگوئے بمقابلہ کوبو ویردےایچمیامی
اسپین بمقابلہ سعودی عربایچاٹلانٹا
بیلجیم بمقابلہ ایرانجیلاس اینجلس
نیوزی لینڈ بمقابلہ مصرجیوینکوور
پیر، 22 جون
میچگروپشہر
ناروے بمقابلہ سینیگالآئینیوجرسی
فرانس بمقابلہ عراقآئیفلاڈیلفیا
ارجنٹینا بمقابلہ آسٹریاجےڈیلس
اردن بمقابلہ الجزائرجےسان فرانسسکو
منگل، 23 جون
میچگروپشہر
انگلینڈ بمقابلہ گھاناایلبوسٹن
پاناما بمقابلہ کروشیاایلٹورنٹو
پرتگال بمقابلہ ازبکستانکےہیوسٹن
کولمبیا بمقابلہ ڈی آر کانگوکےگوادا لہارا
بدھ، 24 جون
میچگروپشہر
اسکاٹ لینڈ بمقابلہ برازیلسیمیامی
مراکش بمقابلہ ہیٹیسیاٹلانٹا
سوئزلینڈ بمقابلہ کینیڈابیوینکوور
بوسنیا ہرزیگووینا بمقابلہ قطربیسیاٹل
چیکیہ بمقابلہ میکسیکواےمیکسیکو سٹی
جنوبی افریقا بمقابلہ جنوبی کوریااےمونتیری
جمعرات، 25 جون
میچگروپشہر
کراسو بمقابلہ آئیوری ڈی کوسٹایفلاڈیلفیا
ایکویڈور بمقابلہ جرمنیاینیوجرسی
جاپان بمقابلہ سویڈنایفڈیلس
تیونس بمقابلہ نیدرلینڈزایفکینساس سٹی
ترکیے بمقابلہ امریکاڈیلاس اینجلس
پیراگوئے بمقابلہ آسٹریلیاڈیسان فرانسسکو
جمعہ، 26 جون
میچگروپشہر
ناروے بمقابلہ فرانسآئیبوسٹن
سینیگال بمقابلہ عراقآئیٹورنٹو
مصر بمقابلہ ایرانجےسیاٹل
نیوزی لینڈ بمقابلہ بیلجیمجےوینکوور
کوبو ویردے بمقابلہ سعودی عربایچہیوسٹن
یوراگوئے بمقابلہ اسپینایچگوادا لہارا
ہفتہ، 27 جون
میچگروپشہر
پاناما بمقابلہ انگلینڈایلنیوجرسی
کروشیا بمقابلہ گھاناایلفلاڈیلفیا
الجزائر بمقابلہ آسٹریاجےکینساس سٹی
اردن بمقابلہ ارجنٹیناجےڈیلس
کولمبیا بمقابلہ پرتگالکےمیامی
ڈی آر کانگو بمقابلہ ازبکستانکےاٹلانٹا
اتوار، 28 جون — راونڈ آف 32
میچشہر
گروپ اے رنرز اپ بمقابلہ گروپ بی رنرز اپلاس اینجلس
پیر، 29 جون
میچشہر
گروپ ای ونرز بمقابلہ گروپ اے/بی/سی/ڈی/ایف تیسری پوزیشنبوسٹن
گروپ ایف ونرز بمقابلہ گروپ سی رنرز اپمونتیری
گروپ سی ونرز بمقابلہ گروپ ایف رنرز اپہیوسٹن
منگل، 30 جون
میچشہر
گروپ آئی ونرز بمقابلہ گروپ سی/ڈی/ایف/جی/ایچ تھرڈ پوزیشننیوجرسی
گروپ ای رنرز اپ بمقابلہ گروپ آئی رنرز اپڈیلس
گروپ اے ونرز بمقابلہ گروپ سی/ای/ایف/ایچ/آئی تھرڈ پوزیشنمیکسیکو سٹی
بدھ، یکم جولائی
میچشہر
گروپ ایل ونرز بمقابلہ گروپ ای/ایچ/آئی/جے/کے تھرڈ پوزیشناٹلانٹا
گروپ ڈی ونرز بمقابلہ گروپ بی/ای/ایف/آئی/جے تھرڈ پوزیشنسان فرانسسکو
گروپ جی ونرز بمقابلہ گروپ اے/ای/ایچ/آئی/جے تھرڈ پوزیشنسیاٹل
جمعرات، 2 جولائی
میچشہر
گروپ کے رنرز اپ بمقابلہ گروپ ایل رنرز اپٹورنٹو
گروپ ایچ ونرز بمقابلہ گروپ جے رنرز اپلاس اینجلس
گروپ بی ونرز بمقابلہ گروپ ای/ایف/جی/آئی/جے تھرڈ پوزیشنوینکوور
جمعہ، 3 جولائی
میچشہر
گروپ جے ونرز بمقابلہ گروپ ایچ رنرز اپمیامی
گروپ کے ونرز بمقابلہ گروپ ڈی/ای/آئی/جے/ایل تھرڈ پوزیشنکینساس سٹی
گروپ ڈی رنرز اپ بمقابلہ گروپ جی رنرز اپڈیلس
ہفتہ، 4 جولائی — راونڈ آف 16
میچشہر
پہلا میچفلاڈیلفیا
دوسرا میچہیوسٹن
اتوار، 5 جولائی
میچشہر
تیسرا میچنیوجرسی
چوتھا میچمیکسیکو سٹی
پیر، 6 جولائی
میچشہر
پانچواں میچڈیلس
چھٹا میچسیاٹل
منگل، 7 جولائی
میچشہر
ساتواں میچاٹلانٹا
آٹھواں میچوینکوور
جمعرات، 9 جولائی — کوارٹر فائنل
میچشہر
پہلا کوارٹر فائنلبوسٹن
جمعہ، 10 جولائی
میچشہر
دوسرا کوارٹر فائنللاس اینجلس
ہفتہ، 11 جولائی
میچشہر
تیسرا کوارٹر فائنلمیامی
چوتھا کوارٹر فائنلکینساس سٹی
منگل، 14 جولائی — سیمی فائنل
میچشہر
پہلا سیمی فائنلڈیلس
بدھ، 15 جولائی
میچشہر
دوسرا سیمی فائنلاٹلانٹا
ہفتہ، 18 جولائی — تیسری پوزیشن
میچشہر
تیسری پوزیشن کا میچمیامی
اتوار، 19 جولائی — فائنل 🏆
میچشہر
فائنلنیوجرسی