دیوہیکل مُوس کا سامنا

اس کے بڑے سینگوں میں ٹہنیاں اور پتے اٹکے ہوئے تھے، وہ میرے والد سے بھی اونچا اور گھوڑے سے بڑا تھا، اس کی ٹانگیں میرے جسم سے دوگنی لمبی تھیں

دیوہیکل مُوس کا سامنا