ابتدائی اسلامی دنیا کے ملحدین، منکرین نبوت اور ان کی کتابیں

عباسی خلیفہ المہدی نے زنادقہ کے معاملات کا محکمہ قائم کیا، جس نے درجنوں افراد کو گرفتار کیا اور سزا دی، مشتبہ لوگوں کے عقائد کی جانچ کی جاتی اور ان کی کتابوں کو تلف کردیا جاتا

ابتدائی اسلامی دنیا کے ملحدین، منکرین نبوت اور ان کی کتابیں