بھارت میں لاکھوں مزدور شہروں سے واپس جارہے ہیں

کھانا پکانے والی گیس کی قیمت اچانک کئی گنا بڑھ گئی تو لاکھوں مزدوروں کے لیے شہروں میں رہنا ممکن نہ رہا، ان کے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں کہ واپس اپنے دیہات چلے جائیں

بھارت میں لاکھوں مزدور شہروں سے واپس جارہے ہیں